counter easy hit

امیر قطر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں، اربوں ڈالر کے معاہدے ہونگے

Pakistan's preparations for a rich diameter visit will be billions of dollars

اسلام آباد: پاکستان کے لئے اب تک کی سب سے بڑی خبر، قطر پاکستان میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے لئے تیار، امیر قطر تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق امیر قطر تمیم بن حماد الثانی اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے، اس موقع پر 22 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ خیال رہے کہ اس قبل سعودی عرب 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے کر چکا ہے۔ امیر قطر تمیم بن حماد الثانی کے دورے کا دورانیہ ابھی طے کیا جارہا ہے۔ امیر قطر کے ساتھ اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان آئے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website