counter easy hit

ورلڈ انڈیکس کی جاری کردہ ٹریول ایڈوائزری میں پاکستان نمبر ون ملک قرار

ورلڈ انڈیکس کی جاری کردہ ٹریول ایڈوائزری میں پاکستان نمبر ون ملک قراPakistan,Ranked,Highest, No, 1 , For, Holidays, In, 20200

اسلام آباد (رپورٹ :اصغر علی مبارک سے) ورلڈ انڈیکس نے 2020 میں تعطیلات گزارنے کیلئے بیس بہترین ممالک کی لسٹ جاری کی ہے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ورلڈ انڈیکس کی جاری کردہ اس لسٹ کے مطابق پاکستان کو دنیا بھر میں تعطیلات گزارنے کیلئے سب سے بہترین ملک گردانا گیا ہے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اس لسٹ میں پاکستان کا سرفہرست ہونا، عالمی برادری کی جانب سے پاکستان کی مثبت پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار یےوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ آج ایک طرف ہندوستان کی جارحانہ اور امن دشمن پالیسیوں کے سبب ٹریول ایڈوایزریز جاری ہو رہی ہیں تو دوسری طرف پاکستان کو وزٹ کیلئے بہترین جگہ قرار دیا جا رہا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ
آج ہماری سیکورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے جنہوں نے اس پاک سر زمین کو دہشت گردی کے عفریت سے پاک کرنے کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website