counter easy hit

پاکستان کے معروف سیاستدان کوجان سے مارنے کی دھمکیاں،گھر میں کھڑی گاڑی سے لٹکی ہوئی تھیلی برآمد، تھیلی کے اندر کیا چیز بھیجی گئی تھی؟ جانیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سیاستدان اورایم کیو ایم کے سابقہ رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کو دھمکانے کے لیے گولیاں بھیج دی گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق گذری تھانے کی حدود میں ایم کیو ایم کے سابق رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کے خیابان مجاہد میں واقع گھر کے احاطے میںکھڑی ان کی گاڑی سے لٹکی ہوئی تھیلی بر آمد ہوئی جسے کھولنے پر معلوم ہوا کہ ا س میں ایک پرچی جس پر انھیں جان سے مارنے کی دھمکی اور ساتھ نائن ایم ایم پستول کی دو گولیاں بھی بر آمد ہوئی

PAKISTANI, POLITICIAN, LIFE, RISK, THREATS, AND, SUSPISIOUS, BAG, SENT, TO, HIS, HOME

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website