لاہور: پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ ماڈل عائشہ لینیا اختر کو طلاق ہوگئی ہے جس کا اعلان انہوں نے گزشتہ روز اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر کیا۔ عائشہ لینیا کی شادی دس سال پہلے ماڈل، اداکار و ڈائریکٹر شہباز شگری سے ہوئی تھی۔

By Web Editor on June 20, 2018
لاہور: پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ ماڈل عائشہ لینیا اختر کو طلاق ہوگئی ہے جس کا اعلان انہوں نے گزشتہ روز اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر کیا۔ عائشہ لینیا کی شادی دس سال پہلے ماڈل، اداکار و ڈائریکٹر شہباز شگری سے ہوئی تھی۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***