counter easy hit

پاک فورسز دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار ہیں: صدرممنون حسین

بھارت نے ایل اوسی کی مسلسل خلاف ورزیوں سے خطے کا امن خطرے میں ڈال دیا ، کشمیریوں کی اخلاقی ،سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھیں گے،یوم دفاع کی تقریب سے خطاب

Pakistani forces are fighting against terrorism: Mamnoon Hussain

Pakistani forces are fighting against terrorism: Mamnoon Hussain

اسلام آباد:  صدر ممنون حسین نے یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیر ہے ، بھارت نے خطے کا امن خطرے میں ڈال دیا ہے ، بھارت مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کر رہا ہے ، کشمیر کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے ، مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہئے ، ہمسایوں کے ساتھ امن و دوستی چاہتے ہیں ، بھارت کیساھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ ردالفساد کے تحت دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، پاکستان مضبوط اقتصادی طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے ، پاکستان دہشتگردی کے خلاف برسر پیکار ہے ، قیام پاکستان اور استحکام پاکسان کے لئے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website