counter easy hit

وزیراعظم کو ترک کا صدر ٹیلی فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Nawaz Sharif and Rajab Tayib

Nawaz Sharif and Rajab Tayib

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی کشیدہ صورتحال کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر اتفاق کیا۔

یمن میں حوثی باغیوں کو آئینی حکومت کو بے دخل کرنے کا کوئی حق نہیں۔ علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی پر دونوں ممالک بھرپور جواب دیں گے۔