counter easy hit

پاکستان کینیڈا میں تعلیم کیلئے اجازت نامے لینے والا تیسرا ملک بن گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کینیڈا میں تعلیم کیلئے ڈائریکٹ سکیم کی منظوری حاصل کرنے والا تیسرا بڑا جنوبی ایشیائی ملک بن گیا۔ کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کینیڈا کی طرف سے فراہم کردہ اعدادوشمار میں انکشاف کیاگیا ہے کہ پاکستانی طلباء کیلئے تعلیمی اجازت ناموں کی شرح 2019ء میں 33 فیصد سے بڑھ کر 46 فیصد ہوگئی ۔ اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ کینیڈا میں تعلیم کے حصول کے خواہشمند پاکستانی طلباء کو ویزے دینے سے انکار سے متعلق ذرائع ابلاغ کی بعض رپورٹوں کے تناظر میں ہائی کمیشن نے یہ معاملہ کینیڈا کی حکومت کے ساتھ اٹھایا ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website