counter easy hit

پاکستان سپورٹس بورڈ اور عامر خان کے درمیان اکیڈیمی کے قیام کا معاہدہ

Amir Khan

Amir Khan

اسلام آباد : پاکستان سپورٹس بورڈ اور عامر خان کے درمیان باکسنگ اکیڈمی کے معاہدے کی یادداشت پر اسلام آباد میں دستخط کئے گئے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خاننے کہا باکسنگ اکیڈمی میں وہ خود کھلاڑیوں کو تربیت دیں گے۔

اکیڈمی ایک سال میں پاکستان کو میڈل دلائے گی۔ اس موقع پر عامر خان نے پاکستان میں خود بھی کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا۔