counter easy hit

پاکستان شوبز کی حسین اور چنچل اداکارہ صبا قازمی نے سپر سٹار میگا جی کو عمرہ کی سادت حاصل کرنے پر دل کی گھرائیوں سے مبارکباد

Megha Jee

Megha Jee

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان شوبز کی حسین اور چنچل اداکارہ صبا قازمی نے سپر سٹار میگا جی کو عمرہ کی سادت حاصل کرنے پر دل کی گھرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کے میگا جی ایک خوبصورت ، زہیں اور با اخلاق اداکارا ہیں اور ان کو عمرہ کی عادائگی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔

saba kaazmi

saba kaazmi