counter easy hit

آئی سی سی کی سالانہ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان آٹھویں نمبر پر

دبئی: آئی سی سی نے سالانہ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق جنوبی افریقا پہلے اور پاکستان آٹھویں نمبر پر ہے۔

Pakistan on the eighth number in ODI of the ICC annual ranking

Pakistan on the eighth number in ODI of the ICC annual ranking

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق جنوبی افریقا 123 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر برقرار ہے جب کہ آسٹریلیا دوسرے، بھارت تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ آئی سی سی کی سالانہ ون ڈے ٹیم میں پاکستان آٹھویں پوزیشن پر ہے جب کہ ویسٹ انڈیز پاکستان سے 4 پوائنٹس پیچھے نویں نمبر پر ہے۔

واضح رہے کہ رواں برس ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں آئی سی سی رینکنگ میں شامل ابتدائی 8 ٹیمیں شامل ہوں گی۔ اس لحاظ سے ویسٹ انڈیز کی ٹیم آئی سی سی چیمئنزٹرافی میں شرکت نہیں کر سکے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website