counter easy hit

پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف کوآرڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان پیرس پہنچ گئے

Zahid Mustafa Awan

Zahid Mustafa Awan

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف کوآرڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان پیرس پہنچ گئے ۔وہ چند دن پیرس میں قیام کریں گے ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف کوآرڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان پیرس پہنچ گئے ہیں۔

وہ چند دن پیرس میں قیام کریں گے ۔ائیر پورٹ پر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے عہدیداران نے استقبال کیا ۔حافظ امیر علی اعوان ائیر پورٹ سے سیدھے چوہدری تاج دین سکھیرا کے گھر گئے ،جہاں انھوںنے چوہدری تاج دین news سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

حافظ امیر علی اعوان کچھ دن پیرس میں گزاریں گے اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے عہدیداران سے ملاقاتیں کریں گے ۔اور پارٹی امور پر گفتگو کریں گے۔