counter easy hit

برطانیہ سے پاکستان آنیوالے مسافروں کے مخصوص لیبارٹریز سے کورونا ٹیسٹ کی خبروں پر ہائی کمیشن نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانیہ سے پاکستان سفیر کیلئے مطلوبہ کورونا ٹیسٹ کے بارے میں اعلامیہ میں بتایا کہ روانگی سے 96 گھنٹے پہلے کرایا جانے والا ٹیسٹ کا نتیجہ قابل قبول ہوگا، این ایچ ایس یا پرائیوٹ لیب کا آرٹی پی سی آر ٹیسٹ قابل قبول ہوگا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جانے کے لیے مخصوص لیبارٹریز سے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس دیکھی گئیں لیکن یہ واضح ہے کہ حکومت پاکستان کو ملک میں آنے والے تمام مسافروں سے کورونا ٹیسٹ نیگٹو ہونے کا ثبوت چاہیے جو سفر سے 96 گھنٹے پہلے تک کا قابل قبول ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website