counter easy hit

پاکستان کا سلامتی کونسل میں مزید جمہوری اصلاحات پر زور

نیو یارک: پاکستان کا سلامتی کونسل میں مزید جمہوری اصلاحات پر زور
Pakistan emphasizes more democratic reforms in the Security Council, Maleeha Lodhiنیو یارک: (ویب ڈیسک) سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوریت کی بنیاد پر ہونی چاہییں ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل اصلاحات پر بین الحکومتی مذاکرات میں اظہار خیال سلامتی کونسل میں اصلاحات شفاف، موثر انداز میں کرانے کی اشد ضرورت ہے جمہوریت کیلئے سب سے اہم ضرورت انتخابات کی ہے اپنے ملک میں جمہوریت کے حامی کچھ ملک یو این میں مخالفت کرتے ہیں حقائق وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں، مستقل ایک جیسے نہیں رہتے