counter easy hit

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب کا انعقاد 29 مارچ ہو گی

Sardar Adnan Rashid

Sardar Adnan Rashid

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا جنگ ویانا کو پاکستان سفارت خانہ ویانا کے ہیڈ چانسلر سردار عدنان رشید نے پاکستان سفارت خانہ ویانا کی جانب سے ایک لیٹر کے زریعے اطلاع دی کی پاکستان سفارت خانہ ویانا میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب کا انعقاد 29 مارچ بروز اتوار کی صبع 10 بجے کیا جائے گا۔

سبز ہلالی پرچم کی رسم کی ادائیگی کے بعدتقریب میں قوم کے نام صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے جائیں گے اور اجتمائی دعائیہ کلمات کے بعد مہمانوں کیلیے ریفریشمنٹ کا بھی انتظام ہوگا۔