counter easy hit

پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

Pakistan announced the 21 players named baseball team

Pakistan announced the 21 players named baseball team

ایشیا انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ کے لئے پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ۔

نویں بی ایف اے انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ 7 سے 13 دسمبر تک چین میں کھیلی جا ئے گی ۔ایونٹ کی تیاری کے لئے پاکستان انڈر 12 بیس بال ٹیم کا تربیتی کیمپ 15 نومبر سے لاہور کے عاشق حسین بیس بال اسٹیڈیم میں شروع ہو گا ۔

کیمپ کے لئے پاکستان بیس بال فیڈریشن نے اکیس کھلاڑیوں کو مدعو کیا ہے جن کا انتخاب حال ہی میں ہونے والی نیشنل انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ کے دوران کیا گیا ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website