counter easy hit

افغان سرحد؍پاک فوج کی طرف سے افغان حکام کو مٹھائی کا تحفہ، محمد صادق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا خراج تحسین

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) عید الاضحیٰ پر پاک افغان بارڈر پر تعینات پاکستانی فوجیوں نے اپنی اعلیٰ روائت برقرار رکھتے ہوئے ہمسایہ ملک افغانستان کے فوجی حکام کو پھول اورمٹھائی کا تحفہ پیش کیا۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے شوشل میڈیا پر طورخم بارڈر پر پاک فوج کی طرف سے مٹھائی اورپھول پیش کیے جانے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پاک فوج کے جذبے کو سراہا

@AmbassadorSadiq
·
2h
Pakistani officials offering sweets and bouquets to Afghan officials at Torkham border crossing on the occasion of Eid al-Adha in Afghanistan.

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website