counter easy hit

آپریشن ردالفساد، ایف سی کی کارروائی، دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں فرنٹیئر کور نے دہشت گردوں کے موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی ہے۔

Operation Reelalfadad, FC operation, terrorists killedایف سی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ کارروائی مستونگ سے ملحقہ پہاڑی سلسلے میں کی گئی،ہلاک ہونے والے دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوا ہے۔