counter easy hit

گاڑی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق۔

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں گاڑی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق ہوگئے،، ساحلی شاہراہ مکہ اللیث ہائی وے پر پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود ایک ہی خاندان کے 7 افراد لقمہ اجل بن گئے،، سعودی عرب میں گاڑی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق ہوگئے،، عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حادثہ گزشتہ شب پرانی ساحلی شاہراہ مکہ اللیث ہائی وے پر پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود ایک ہی خاندان کے 7 افراد لقمہ اجل بن گئے،، رپورٹ کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک شخص اور اس کی دو بیویاں، ایک بیٹا اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ گاڑی میں موجود چار بیٹیاں زخمی ہوئیں،، جاں بحق افراد کو شہدائے حرم قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والی چار لڑکیاں اسپتال میں زیرعلاج ہیں،، حادثے کا شکار خاندان آبائی گاؤں میں چھٹیاں گزار کر مکہ مکرمہ واپس آرہا تھا،، جس کے بعد سوگ کی فضا پیدا ہوگئی ،،