counter easy hit

اوئے نواز شریف

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ چودھری نثار شریف برادران کیخلاف کھل کر سامنے آگئے اور اب تو تڑاک پر اتر آئے ہیں ۔ اس سے پہلے چودھری نثار نواز شریف کو ’’صاحب‘‘ کہہ کر پکارتے تھے لیکن اب بات ’’صاحب‘‘ سے ہوتی ہوئی ’’اوئے ‘‘ تک جا پہنچی ہے۔

راولپنڈی میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’’اوئے نواز شریف صاحب ‘‘ میں نے 17 ارب روپیہ پچھلے 5 سال میں اس حلقے کو دیا یہ پیسہ ن لیگ کا نہیں حکومت کا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website