counter easy hit

ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی کا دبئی میں ولیمہ

ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد جو اپنا بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں گزشتہ دنوں دبئی میں علی لاکھانی کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

لاہور:  ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد جو اپنا بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں گزشتہ دنوں دبئی میں علی لاکھانی کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

نتاشا خالد اپنی شادی کے ہر فنکشن میں منفرد نظر آئیں مگر نکاح والے دن کی بات ہی الگ تھی۔

نواسی نے اپنی نانی کو منفردخراج عقیدت پیش کیا اور انہوں نے نکاح والے دن اپنی نانی جیسا دکھنے کی کوشش کی، یہ بات انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website