counter easy hit

مداح ہاتھ ہی ملتے رہ گئے۔۔!! پاکستان کی نامور اداکارہ ’ نمرہ خان ‘نے اچانک کس سے بیاہ رچا لیا؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر انہیں مبارکبادیں دینے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ نمرہ خان ایک پرائیویٹ تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ نمرا خان نے راجہ افتخار کے ساتھ 19 اپریل کو شادی کی ہے۔اداکارہ نمرہ خان نے اپنے شوہر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمدللہ، میرا نکاح ہوگیا، صرف آپ کی دعاؤں اور مثبت رویے کی ضرورت ہے، میں اپنی ماں ، باپ ، بہنوں اور سسرال والوں سے بہت پیار کرتی ہوں۔

NIMRA KHAN MARRIAGE PHOTOS

NIMRA KHAN MARRIAGE PHOTOS II

NIMRA KHAN MARRIAGE PHOTOS III

NIMRA KHAN MARRIAGE PHOTOS IV

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website