counter easy hit

اپوزیشن اتحاد کے غبارے سے ہوا نکال دینے والی خبر

News from the opposition coalition bubbles

اسلام آباد (ویب ڈسیک ) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ اپوزیشن چیئر مین سینیٹ تبدیل کرکے اپنا ایجنڈا تھونپنا چاہتی ہے، صادق سنجرانی ہماری پارٹی سے ہیںاور ہم ان کے ساتھ ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے کہا کہ سینیٹ کے موجودہ چیئرمین کوہٹانے کی کوئی منطق نہیں ہے ، تاریخ میں پہلی بار چیئر مین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن چیئر مین سینیٹ تبدیل کرکے اپنا ایجنڈا تھونپنا چاہتی ہے ، سینیٹ میں ہماری اکثریت نہیں لیکن پھر بھی کوشش کریں گے ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد پر سیکرٹ ووٹنگ ہے ، ارکان اپنا ضمیر دیکھ کر فیصلہ کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی ہماری پارٹی سے ہیں، ان کاساتھ دیں گے ۔ سینیٹ کے موجودہ چیئرمین کوہٹانے کی کوئی منطق نہیں ہے ، تاریخ میں پہلی بار چیئر مین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن چیئر مین سینیٹ تبدیل کرکے اپنا ایجنڈا تھونپنا چاہتی ہے ، سینیٹ میں ہماری اکثریت نہیں لیکن پھر بھی کوشش کریں گے ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد پر سیکرٹ ووٹنگ ہے ، ارکان اپنا ضمیر دیکھ کر فیصلہ کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی ہماری پارٹی سے ہیں، ان کاساتھ دیں گے ۔ اپوزیشن چیئر مین سینیٹ تبدیل کرکے اپنا ایجنڈا تھونپنا چاہتی ہے ، سینیٹ میں ہماری اکثریت نہیں لیکن پھر بھی کوشش کریں گے ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد پر سیکرٹ ووٹنگ ہے ، ارکان اپنا ضمیر دیکھ کر فیصلہ کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی ہماری پارٹی سے ہیں، ان کاساتھ دیں گے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website