counter easy hit

“کرس گیل کا نئے انداز میں نیا ڈانس

کنگسٹن : اڑتیس سالہ ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل نہ صرف اپنی بیٹنگ بلکہ اپنے منفرد ڈانس اسٹائل کی وجہ سے بھی اکثر خبروں کی زینت بنے "New Dance in Chris's new styleرہتے ہیں۔ چند روز قبل بھارتی اداکارہ سنی لیون کے گانے لیلیٰ میں لیلیٰ پر تھری پیس سوٹ پہنے کرس گیل کا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سفید تھری پیس سوٹ میں ملبوس کرس گیل نے گرین کارپٹ پر کھڑے ہو کر ایسے جھٹکے لگائے کہ دیکھنے والے تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔