counter easy hit

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ : وزیراعظم عمران خان نےا چانک ایک اور حکم جاری کردیا ، درخواستیں جمع کروانے والے یہ خبر ضرور پڑھیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھارت میں نسلی بالادستی کا نظریہ سر اٹھا رہا ہے، مودی کی فاشٹ کی حرکتوں کی وجہ سے بھارت کئی دھڑوں میں تقسیم ہو چکا، اقلیتیں غیر محفوظ ہیں اوقر علیحدگی جاری ہیں ۔ بھارتی دانشور خشونت سنگھ نے جو پیش گوئی کی تھی مودی سرکار

میرے والد نشئی تھے ،والدہ نے انہیں میری اور اپنی جان بچانے کے لیے قتل کیا تھا ؟ نامور اور خوبصورت ترین اداکارہ کا دبنگ اعتراف

آج اسی راہ پر گامزن ہے۔وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں بھارتی دانشور خشونت سنگھ کی کتاب دی اینڈ آف انڈیا کے اقتباس کا حوالہ دیا اور ٹویٹ کیا ہے کہ بھارت میں ہندو بالادستی کے حوالے سے خشونت سنگھ نے پیشگوئی کی تھی، انہوں نے بھارت میں نسلی بالادستی کا نظریہ زور پکڑتے دیکھ لیا تھا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ خشونت سنگھ نے اپنی کتاب میں لکھا کہ ہر فاشسٹ دور کو مختلف گروپس یا دھڑوں کی ضرورت ہوتی ہے، جو نفرت و خوف کی وجہ سے تحریک پیدا کرتے ہیں۔خشونت سنگھ کے مطابق مسلم یا مسیحی نہ ہونے پر خود کومحفوظ سمجھنے والے بھارتی احمقوں کی جنت میں ہیں، نسلی تعصب کی طرف بڑھتے بھارت میں کوئی محفوظ نہیں، کل بھارت میں متعصب طبقہ سکرٹ پہننے والی عورت، گوشت کھانے پر لوگوں کو نشانہ بنائے گا، شراب نوشی، غیر ملکی فلموں، مذہبی مقامات کی زیارات پر پابندیاں لگائی جائیں گی۔بھارتی دانشور نے تحریر کیا تھا کہ اگر ہم بھارت کو زندہ دیکھنا چاہتے ہیں تو اس بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تعمیرات کے شعبے کے فروغ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، تعمیرات کے شعبے سے 40 کے لگ بھگ صنعتیں وابستہ ہیں، اس شعبے میں نوجوانوں کیلئے نوکریوں کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے بیرون ملک پاکستانی ملک کا اثاثہ ہیں ،حکومت کی کوشش ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو اپنی خون پسینے کی کمائی پاکستان بھجوانے کیلئے ہر ممکنہ آسانی فراہم کی جائے ، نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے لئے سرکاری زمینوں کو برؤے کار لانے کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی جبکہ وزیراعظم نے ترسیلات زر کے فروغ اور بیرون ملک پاکستانیوں کو مراعات دینے کے حوالے سے پیش کردہ تجاویز کو حتمی شکل دینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی جو ان تجاویز کو حتمی شکل دے کر سفارشات پیش کرے گی وزیراعظم کے زیر صدرات حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر مواصلات مراد سعید، وزیر اقتصادی امور حماد اظہر ، وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ،مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد،معاون ضصوصی فردوس عاشق اعوان ،معوان خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیزسید ذوالفقار عباس بخاری اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

naya Pakistan, Housing, Scheme, Prime Minister, of, Pakistan, announced, new, decisions, about, applications, validity, dates

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website