counter easy hit

نواب آباد واہ کینٹ میں دو ڈاکو دن 4 بجبے خواتیں سے زیوارات چھیننے کی کوشیش۔ خاتون شدید زخمی۔

نواب آباد واہ کینٹ میں دو ڈاکو دن 4 بجبے خواتیں سے زیوارات چھیننے کی کوشیش۔ خاتون شدید زخمی۔
ہم حلقے کے زمہ دار MPAملک تیمور سے گزارش کرتے ھے ان چوروں کو پکرا جاے ان عورتوں کی جگہ ھمری ماں بہن بھی ھو سکتی تھی.اورنج موبایل کی چوری کی ترا خاموشی نہ اختیار کی جاے فوری ایکشن لیا جاے ورنہ اس کے خلاف مہم چلاے گے.