counter easy hit

نواب شاہ: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquakes

Earthquakes

نواب شاہ (یس ڈیسک) نواب شاہ: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ مساجد میں اذانیں دی جانے لگیں۔ زلزلے کے جھٹکوں سے اب تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔