counter easy hit

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر اور پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی محمد عرفان کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر اور پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی محمد عرفان کے بڑے بھائی انتقال کر گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عرفان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ”ہم سب نے اللہ کی طر ف لوٹ کر جانا ہے، میرے بڑے بھائی کچھ دیر قبل انتقال کر گئے ہیں، ان کی روح کی بخشش اور اہل خانہ کیلئے دعا کیجیے۔