counter easy hit

نواز شریف پاکستانی عوام کے مسیحا ہیں ، ملک ناصر

Nasir

Nasir

پیرس(نمائندہ خصوصی) نواز شریف پاکستانی عوام کے مسیحا ہیں اور قوم کا ہر فرد اْنکی عوام دوست پالیسیوں پر فخر کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مخالفین کی جانب سے اْن کیخلاف ہونیوالی ہر سازش ناکام بنا دینگے۔ نواز شریف نے علالت کے باوجود وطن عزیز کے حالات پر گہری نظر رکھی اور اپنی تمام تر توجہ ترقی و خوشحالی پر مرکوز کئے رکھی۔