counter easy hit

نرگس کی شوبز میں واپسی، فلم ’’دشمن رانی‘‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کریں گی

Nargis

Nargis

لاہور : اداکارہ نرگس شوبز کی دنیا میں واپس آ گئی ہیں۔ انہیں ہدایت کار پرویز رانا نے فلم ’’دشمن رانی‘‘ میں ہیروئن کے کردار کیلئے کاسٹ کیا۔

فلم کے رائٹر محمد کمال پاشا ہیں۔ وہ فلم کی عکسبندی کیلئے اس ماہ کے آخر میں یا آئندہ ماہ کے شروع میں کینیڈا سے لاہور آئیں گی۔