counter easy hit

نادرا نے 37 انتخابی حلقوں کی تجزیاتی رپورٹ جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دی

Judicial Commission

Judicial Commission

اسلام آباد (جیوڈیسک) نادرا ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ سینتیس حلقوں کی تجزیاتی رپورٹ جوڈیشل کمیشن آفس میں جمع کرا دی گئی ہیں جبکہ باقی رہ جانے والے چند حلقوں کی رپورٹ بھی جلد جمع کرا دی جائے گی۔

پاکستان تحریک انصاف کی درخواست اور گزارشت کے بعد جوڈیشل کمیشن نے نادرا کو تین روز کے اندر سینتیس حلقوں سے متعلق تجزیاتی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔