counter easy hit

بلدیہ بارسلونا کی بسیں اب شادی بیاہ اور دیگر فنکشنز پر کرایہ کیلئے بھی دستیاب ہیں۔ زاہد اعوان

Bus

Bus

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بلدیہ بارسلونا کی بسیں اب شادی بیاہ اور دیگر فنکشنز پر کرایہ کیلئے بھی دستیاب ہیں۔

بسوں کی دیکھ بھال کا ادارہ ٹی ایم بی کے مطابق ہفتہ کے درمیان ایام میں 80 یورو فی گھنٹہ اور ہفتہ کے آخری ایام میں 110 یورو فی گھنٹہ کے حساب سے کرایہ پر دیتی ہے۔

بس کمپنی کی جانب سے فراہم کی جانے والی سروس میں ڈرائیور کی سہولت بھی مہیا کی جاتی ہے۔

بس کرایہ پر حاصل کرنے کےلئے فون نمبر 932987279 پر فون کر کے بکنگ کروائی جا سکتی ہے۔