counter easy hit

ایمنسٹی اسکیم کے خلاف بیان بازی کرنیوالے میاں محمد نواز شریف کے نقش قدم پر چلنے پر مجبور ہیں، میاں محمد حنیف

ایمنسٹی اسکیم کے خلاف بیان بازی کرنیوالے میاں محمد نواز شریف کے نقش قدم پر چلنے پر مجبور ہیں، میاں محمد حنیف

 پیرس (نمائندہ خصوصی)  مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہاہے کہ ایمنسٹی اسکیم کے خلاف بیان بازی کرنے والے اب اسی راستے پر چل نکلنے کے لئے تیار ہیں حکومت نواز شریف کے نقش قدم پر چلنے کے لئے مجبور ہے یہ راستہ ہی ترقی اور خوشحالی کا راستہ ہے

انہوں نے کہا ہے کہ جب نوا زشریف نے ایمنسٹی اسکیم کا آغاز کیا تھا تو عمران احمد خاں نیازی نے واویلا مچایا تھا کہ اس سے ٹیکس چوروں کوریلیف دیاجا رہا ہے آج خو د ان کی حکومت اس راستے پر چلنے کے لئے تیار بیٹھی ہے جو اس امر کا ثبوت ہے کہ نواز شریف کے اقدامات پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے تھے آج کی حکومت نوا ز شریف کی داخلہ ، خارجہ ، معاشی سمیت دیگر پالیسیوں کے لئے ان کے نقش قد م پر چلنے پر مجبور ہیں

Mian Muhammad Hanif, chief, executive, PMLN, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website