counter easy hit

پوری قوم کو 71 ویں یوم آزادی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، انشااللہ پاکستان دنیا کے افق پر ایک روشن ستارے کی طرح چمکے گا، محمد افراسیاب

پیرس(نمائندہ خصوصی) ممتاز سماجی راہنما محمد افراسیاب نے 71ویں یوم آزادی پر پوری قوم اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے افق پر روشن رہیگا۔ انشااللہ قیامت کی صبح تک پاکستان کی ریاست اسلام کا قلعہ بن کر چھائی رہیگی۔ پوری قوم اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

MUHAMMAD, AFRASIYAB, SEND, GREETINGS, FOR, WHOLE, NATION, ON, 71ST, FREEDOM, DAY