اسلام آباد(اصغر علی مبارک) محمود علی کھوکھر ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا تھا کہ اس مھم میں آج۔سے 10 
تین روزہ اس خصوصی مھم کے بعد 11 فروری سے با قاعدہ چالان کیا جائے گا۔ترجمان موٹروے پولیس۔
شھریوں سے گزارش ھیکہ اپنی گاڑیوں کو قانون کے مطابق بغیر کالے شیشوں اور نمونہ کے مطابق نمبر پلیٹ لگا کر شاھراؤں پر لائیں۔









