counter easy hit

امرا کے بجٹ میں غریبوں کے لئے کچھ نہیں : محمد اقبال چوہدری

 Mohammad Iqbal

Mohammad Iqbal

پیرس(نمائندہ خصوصی) وفاقی بجٹ امراء کا بجٹ ہے،غریبوں کیلئے اس میں کچھ نہیں اب تو دالیں بھی غریب کی قوت خرید سے باہر ہو گئی ہیں ،ان خیالات کا اظہار محمد اقبال چوہدری جنرل سیکرٹری عوامی تحریک یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ارب پتی حکمرانوں کو ہم غریبوں کی مشکلات اور مسائل کا ادراک ہی نہیں