counter easy hit

پیرس، سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس مرزا عتیق کی طرف سے اہل ایمان کو ربیع الاول کے مقدس ماہ کی آمد کی مبارکباد

پیرس، سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس مرزا عتیق کی طرف سے اہل ایمان کو ربیع الاول کے مقدس ماہ کی آمد کی مبارکباد

پیرس (نمائندہ خصوصی) سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس مرزا عتیق  نے تمام اہل ایمان اوردوست احباب اور یس اردو نیوز کے قارئین کو ربیع الاول اور جشن آمد رسول ص کی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ربیع الاول کا مبارک ماہ وطن عزیز اور دنیا بھر میں مسلمانوں کیلئے امن عالم اور فتح و نصرت کامیابی کا پیغام لے کر آئے۔

انہوں نے کہا کہ ربیع الاول کا مہینہ بڑی شان والا اور انسانیت کیلئے حقیقت میں بڑی بہار ہے

زمین خوش ، فلک خوش، حورو ملائک خوش
خالق بھی کوش ہے، ساری مخلوق خوش ہے

اے جمال حسن و سیرت کی مثال رحمتوں کا استعارا یا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

MIRZA ATEEQ، SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE, CONGRATULATING, EVERYONE, ON, ARRIVING, OF, SACRED, MONTH, OF, RABI UL AWAL, AND, EID MILAD UN NABI. S.A.W.W