counter easy hit

ن لیگ کا مقابلہ مخالفین کے بس کی بات نہیں ، میاں حنیف

Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کا مقابلہ مخالفین کے بس کی بات نہیں۔ تحریک انصاف اور دیگر جما عتیں قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کو شش کررہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ترقی کے دشمن عناصر کو بے نقاب کر کے رہے گی