counter easy hit

دربارعالیہ چراغیہ قطب الارشاد والٹن لاہور کے سجادہ نشین پیر سید حافظ جواد حیدر شاہ صاحب آئرلینڈ پہنچ گئے

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) دربارعالیہ چراغیہ قطب الارشاد والٹن لاہور کے سجادہ نشین پیر سید حافظ جواد حیدر شاہ صاحب پاکستان کے طویل دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ دنوں آئرلینڈ پہنچ گئے۔ ڈبلین آئر پورٹ پہنچنے پر دوست و احباب نے آپ کا پر تپاک استقبال کیا، انہوں نے اپنے طویل دورہ قیام کے دوران ممتاز سماجہ و مذہبی، سیاسی رہنمائوں و علم مشائخ اور اپنے مرید ین و بے شمار محبت و عقیدت رکھنے والوں سے ملاقاتوں کے علاوہ بے شمار روحانی محافل میں شرکت بھی کی۔ آئرلینڈ کے بے شمار افراد کے علاوہ تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے مرکزی رہنما وسیم بٹ نے اپکی واپسی آمد پر خوشی کا اظہار کیا۔

Peer Syed Hafiz Jawad Haider Shah

Peer Syed Hafiz Jawad Haider Shah