counter easy hit

فوجی عدالتوں کو قانونی تحفظ دینے کیلئے ترمیم آج اسمبلی میں پیش کی جائیگی

National Assembly

National Assembly

اسلام آباد (یس ڈیسک) فوجی عدالتوں کو قانونی تحفظ دینے کے لئے 21 ویں ترمیم آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔

آرمی ایکٹ، ائیر فورس ایکٹ اور تحفظ پاکستان ایکٹ میں ترامیم ہوں گی ، وفاقی حکومت کی منظوری کے بغیر کوئی ٹرائل نہیں ہو گا۔

حکومت پاکستان نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے تعاون سے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن شروع کر رکھا ہے جس میں اب تک متعدد خطرناک دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے۔