counter easy hit

قاری فاروق احمد گورسی اورانکی ٹیم نے ہمت وحوصلے کے ساتھ صحافت کے مشکل سفر کی ابتدا کی انشااللہ انکی منزل بہت بلند ہے، میاں محمد حنیف

قاری فاروق احمد گورسی اورانکی ٹیم نے ہمت وحوصلے کے ساتھ صحافت کے مشکل سفر کی ابتدا کی انشااللہ انکی منزل بہت بلند ہے، میاں محمد حنیف

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدرمیاں محمد حنیف نے یس اردو نیوز کو پانچویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی اور انکی پوری ٹیم نے ہمت وحوصلے کیساتھ صحافت کے مشکل سفر کی ابتدا کی اورانشااللہ ان کی منزل بہت بلند ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے دل کی آواز یس اردو نیوز کے زریعے قومی سطح تک لے جانا یس اردو نیوز کا طرہ امتیاز ہے انشااللہ جانفشانی اورمحنت رنگ لارہی ہے ۔ بہت جلد یس اردو نیوز اسی طرح ترقی کی منازل طے کرتا رہے گا۔ اللہ کریم قاری فاروق احمد گورسی اور ان کی پوری ٹیم کا حامی وناصر ہو۔ آمین

 

MIAN MUHAMMAD HANIF, PRESIDENT, PMLN, FRANCE, GREETED, YES URDU, NEWS, ON, 5TH, ANNIVERSSARY

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website