counter easy hit

وزیر اعظم کی بیماری پر سیاست چمکانا بچگانہ حرکت ہے :میاں حنیف

 Mian Hanif

Mian Hanif

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت وزیر اعظم میاں نواز شریف کی بیماری کے ایشو پر سیاست چمکانے کی کوشش بچگانہ حرکت ہے ، اپوزیشن رہنما ٹی او آر سے بھاگ کر احتساب سے بچنا چاہتے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ،عوام کی دعاؤں سے میاں نواز شریف مکمل صحت یاب ہو کر جلد وطن واپس آئیں گے۔