counter easy hit

لندن، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی اہم اجلاس میں شرکت کے بعد پریس کانفرنس

لندن، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی اہم اجلاس میں شرکت کے بعد پریس کانفرنس

لندن(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی کی اوورسیز کمیٹی کے ممبر اور چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کے ہمراہ اہم اجلاس میں شرکت کے بعد پریس کانفرنس کی گئی۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی برطانیہ سمیت پیپلز پارٹی یورپ کے اہم  اوورسیز راہنمائوں نے شرکت کی۔

قائد شہر لالہ موسی چوہدری ندیم اصغر کائرہ چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ آکسفورڈ یونیورسٹی میں خطاب کے دوران بھی رہے جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ان کی کارکردگی کو سراہا اور ان کے ساتھ اوورسیز پارٹی تنظیموں کے حوالے سے اہم گفتگو بھی ہوئی۔

اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور انہوں نے اوورسیز کمیٹی کے فیصلوں اور پارٹی تنظمیوں کی تشکیل پر اطمینان کا اظہار کیا۔

member, overseas, selection, committee, ppp, ch, nadeem asghar kaira, meet, chairman, Bilawal bhutto Zardari, at, London member, overseas, selection, committee, ppp, ch, nadeem asghar kaira, meet, chairman, Bilawal bhutto Zardari, at, Londonmember, overseas, selection, committee, ppp, ch, nadeem asghar kaira, meet, chairman, Bilawal bhutto Zardari, at, London