لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ میرا کے نکاح کا فیصلہ ایک معمہ بن گیا ہے جو ابھی تک حل نہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق میرا کے نکاح کا فیصلہ ایک بار پھر لٹک گیا ہے۔خاتون جج نے کیس سننے سے معذرت کرلی اور، میرا کے کیس کی فائل سیشن جج لاہور کو واپس بھجوا دی ہے۔

By Web Editor on October 26, 2017
لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ میرا کے نکاح کا فیصلہ ایک معمہ بن گیا ہے جو ابھی تک حل نہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق میرا کے نکاح کا فیصلہ ایک بار پھر لٹک گیا ہے۔خاتون جج نے کیس سننے سے معذرت کرلی اور، میرا کے کیس کی فائل سیشن جج لاہور کو واپس بھجوا دی ہے۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***