counter easy hit

ماورا حسین امید سے ۔۔۔۔۔۔!!! ایک ویڈیو نے مداحوں کو خوشگوار سرپرائز دے دیا ، دیکھنے والے سب کچھ سمجھ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) نامور اور خوبصورت پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انکی حرکات سے نظر آتا ہے کہ وہ حاملہ ہو چکی ہیں ۔ ماورا حسین کی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کچن میں کھڑی کیک بنا رہی ہیں۔

شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

 

انہوں نے اس کے بارے میں لکھا کہ یہ ان کے نئے پراجیکٹ کا حصہ ہے جس میں ان کا نام عنایہ ہے۔ انہوں نے لکھا حاملہ عنایہ کیک بنا رہی ہے۔ماورہ حسین کی یہ ویڈیو سامنے آنے پر ان کے مداح کافی پرجوش ہوئے اور انہوں نے کمنٹس کے سیکشن میں اپنے تاثرات کا اظہار کیا ۔ ایک شخص نے تو چاکلیٹ کیک کو اپنا پسندیدہ بتایا اور فرمائش کردی کہ اس موسم میں یہ کیک اسے بھجوادیا جائے۔

MAWRA HUSSAIN, IS, EXPECTING, A, NEW, VIRAL, VIDEO, HIT, THE, SCNE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website