counter easy hit

مستونگ، پی پی کی ضلعی تحصیل کابینوں، یوتھ ونگ، اقلیتی ونگ اور سینئر کارکنوں کا ضلعی صدر محمد قاسم علیزئی کے زیر صدارت اجلاس

مستونگ :پاکستان پیپلزپارٹی ضلع مستونگ کے ضلعی تحصیل  کی کابینوں یوتھ ونگ اقلیتی ونگ اور سینیئر کارکنوں کا اجلاس زیرصدارت ضلعی صدر محمد قاسم علیزئی منعقد ہوا جس میں MASTOONG, PPP, DISTRICT, MASTONG, DISTRICT, ORGANIZATIONS, MEETING, HELD, PRESIDED, BY, ALIZAIضلعی تحصیل کابینوں کے عہدیداروں اور اقلیتی ونگ سینیئر کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور شہید جمعویت محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی جیالوں کی برسی میں بھر پور شرکت کرنےکا عظم اور گھڑی خدابخش میں پی پی پی مستونگ کے باقاعدہ کیمپ قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا  ضلعی صدر اور سینیئر کارکنوں کی قیادت میں پیپلزپارٹی مستونگ کا قافلہ 26دسمبر کو گھڑی خدابخش روانہ ہوگا ۔میڈیا سیل شکیل احمد سارنگزئ

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website