counter easy hit

مریم نواز کو 5 مرلے کے گھر منتقل کریں۔۔!!رائیونڈ میں شریف خاندان کی 25000 کنال کو قرنطینہ بنا دیا جائے، وزیر اعظم عمران خان کو پیغام بھجوا دیا گیا

لاہور( نیوز ڈیسک) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ حکومت کو مشورہ ہے کہ راۓ ونڈ میں 25000 کنال کی رہائشگاہ خالی پڑی ہے صرف ایک بڑھیا وہاں اکیلی رہتی ہے اس جگہ کو حکومت حا صل کر لے یہ جگہ بہترین ہے کرونا کے مریضوں کے لیے قرنطینہ بنانے کے لیے نانی اماں کو 5مرلے کی کسی بہترین سرکاری رہائشگاہ منتقل کر دیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وینا ملک کا کہنا تھا کہ ’’حکومت کو مشورہ ہے کہ راۓ ونڈ میں 25000 کنال کی رہاٸشگاہ خالی پڑی ہے صرف ایک بڑھیا وہاں اکیلی رہتی ہے اس جگہ کو حکومت حا صل کر لے یہ جگہ بہترین ہے کرونا کے مریضوں کے لیے قرنطینہ بنانے کے لیے نانی اماں کو 5مرلے کی کسی بہترین سرکاری رہاٸشگاہ منتقل کر دیا جاۓ‘‘۔

TWEET BY VEENA MALIK 2

ایک اور پیغام میں وینا ملک نے کہا کہ ’’ اگر میٹرو اور اورنج ٹرین کی بجائے ہسپتال بنے ہوتے تو آج پاکستان میں یہ حالت نا ہوتی جاہل عوام کو آج بھی احساس نہیں کہ انکی بنیادی ضروریات صحت، تعلیم، انصاف اور بہترین روزگار ہے نا کہ جنگلہ بسیںاللہ غرق کرے ان سب کو جس جس نے پاکستان کو لوٹا ہے آمین ‘‘۔

TWEET BY VEENA MALIK

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website