counter easy hit

مریم نواز نے ایسا بیان جاری کر دیا کہ پوری تحریک انصاف دنگ رہ گئی

Mary Nawaz issued a statement that the whole movement of justice remained stunned

لاہور ( ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کے لیے یہ مشکلات یہ پریشانیاں کوئی نئی نہیں ہیں ،مسلم لیگ ن کے شیرو بس مایوس نہیں ہونا اپنے لیڈر کی طاقت بن کے اسکے ساتھ کھڑے رہنا ہے تاریخ گواہ ہے آپکا لیڈر اپنے  ملک کے لیے جو قدم اٹھا لے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتا بس اپنے قائد پہ بھروسہ رکھیں اور افواہوں پر کان نہ دھریں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اور نواز شریف ہی اس وقت پاکستان کے حقیقی لیڈر ہیں امید کی کرن ہیں نجات دہندہ ہیں اور دنیا دیکھے گی پاکستان نواز شریف کی قیادت ہی میں ترقی کی بلندیوں کو چھوئے گا ۔ نوازشریف کیلیے یہ مشکلات یہ پریشانیاں کوئی نئی نہیں ہیں مسلم لیگ ن کے شیرو بس مایوس نہیں ہونا اپنے لیڈر کی طاقت بن کے اسکے ساتھ کھڑے رہنا ہے تاریخ گواہ ہے آپکا لیڈر اپنے ملک کے لیے جو قدم اٹھا لے پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھتا بس اپنے قائد پہ بھروسہ رکھیں اور افواہوں پر کان نہ دھریں ۔ اور نواز شریف ہی اس وقت پاکستان کے حقیقی لیڈر ہیں امید کی کرن ہیں نجات دہندہ ہیں اور انشاءاللہ دنیا دیکھے گی پاکستان نواز شریف کی قیادت ہی میں ترقی کی بلندیوں کو چھوئے گا۔ انشاءاللہ ۔۔۔ نوازشریف کیلیے یہ مشکلات یہ پریشانیاں کوئی نئی نہیں ہیں مسلم لیگ ن کے شیرو بس مایوس نہیں ہونا اپنے لیڈر کی طاقت بن کے اسکے ساتھ کھڑے رہنا ہے تاریخ گواہ ہے آپکا لیڈر اپنے ملک کے لیے جو قدم اٹھا لے پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھتا بس اپنے قائد پہ بھروسہ رکھیں اور افواہوں پر کان نہ دھریں۔ ان کا کہنا تھا کہ وقت ایک بار پھر نواز شریف کی بےگناہی اور استقامت کی گواہی دے گا ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website