مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نےچوہدری نثارکےبیان کی حمایت کردی ۔

ماروی میمن کا کہنا تھا کہ پرچم کیلئے اصل دشمن کیخلاف ہمت کر کے اٹھناحب الوطنی ہے، دفاع وطن کیلئے اپنے حلف پرثابت قدمی دکھانا بھی حب الوطنی ہے۔
By Web Editor on May 13, 2018
مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نےچوہدری نثارکےبیان کی حمایت کردی ۔

ماروی میمن کا کہنا تھا کہ پرچم کیلئے اصل دشمن کیخلاف ہمت کر کے اٹھناحب الوطنی ہے، دفاع وطن کیلئے اپنے حلف پرثابت قدمی دکھانا بھی حب الوطنی ہے۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***