counter easy hit

مومنہ مستحسن اور عروہ حسین کی کئی سال پرانی تصاویر سامنے آگئیں

کراچی: پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز کی جانب سے اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی گئی جس میں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اداکارہ بننے کیلئے ان کی کس حد تک گرومنگ کی گئی ہے۔ اقرا عزیز کے بعد مختلف اداکاروں نے اپنی بچپن یا لڑکپن کی تصاویر شیئر کیں جنہیں سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے۔

ذیل میں ہم ایسے ہی چند اداکاروں کی پرانی اور نئی تصاویر دے رہے ہیں جو یقیناً خود پر اعتماد نہ کرنے والے لوگوں کی شخصیت میں اضافے کا باعث بنیں گی۔

عروۃ الوثقیٰ حسین اور ماورہ حسین

مایا علی

عاطف اسلم

ہمایوں سعید

مومنہ مستحسن

زاہد علی

حمائمہ ملک

فرحان سعید

صدف کنول

مانی

عمران عباس

فیروز خان