counter easy hit

سانحہ مانانوالہ کے دو اور زخمی دم توڑ گئے،

Mananualh died and two

Mananualh died and two

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)سانحہ مانانوالہ کے دو اور زخمی دم توڑ گئے، جبکہ LPGٹینکر کا ڈرائیور بھی گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق چند دن قبل مانانوالہ کے قریب کوٹوار میں پیش آنیوالے LPGٹینکر اور کارکے تصادم سے زخمی ہونیوالے افراد جن کو الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کیا گیا تھا ان میں سے گزشتہ روز 45سالہ محمد سلیم اور 16سالہ طلبہ شیرازہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے الائیڈ ہسپتال میں دم توڑ گئی اس طرح اب تک جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 19کے قریب جا پہنچی ہے دریں اثناء LPGٹینکر کے ڈرائیور نور محمد کو پولیس تھانہ مانانوالہ نے پاک پتن سے گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔